Advertisement

پی ایس ایل 2021، لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں میچ میں  لاہور قلندرز  نے ملتان سلطانز کو جیت  کے لیے 158 رنز کا ہدف دے دیا۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹا س جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔

لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز  محمد  حفیظ (60)کی نصف سنچری کی بدولت میں 6 وکٹوں کے نقصان 157 رنز بنائے۔

ان کے علاوہ جو ڈینلی 31 اور سمت پٹیل 26 رنز بناکر نمایاں رہے۔

ملتان کی جانب سے کارلوس براتھویٹ اور شاہنواز دھانی نے 2 ،2 جبکہ عثمان قادر نے ایک وکٹ حاصل کی۔

Advertisement

واضح رہے کہ لاہور قلندرز ایونٹ کے اپنے دونوں ابتدائی میچز  فاتح رہا ہے جبکہ ملتان سلطانز نے بھی اب تک دو میچز کھیلے ہیں جن میں اسے شکست کا سامناکرنا پڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version