Advertisement

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت میں ہوگا یا نہیں، حتمی فیصلہ یکم جون ہوگا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ  کپ بھارت میں ہوگا یا نہیں، اس سے متعلق فیصلہ یکم جون کو ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اس سال 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک بھارت میں شیڈول ہے۔مگر بی سی سی آئی نے آئی سی سی سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپہ کے انعقاد کے وقت میں توسیع مانگنے پر غور کیا جارہا ہے۔

دوسری جانب بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے آئی پی ایل بھی یو اے ای منتقل کردیا گیا ہے۔

بی سی سی آئی کے مطابق آئی پی ایل کو ریشیڈول کردیا گیا ہے، میچز کا انعقاد ستمبر، اکتوبر میں ہوگا۔

واضح رہے کہ دہلی میں آئی پی ایل کے میچز کو  اس وقت روک دیا گیا تھا جب چند کھلاڑیوں  کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
ٹیم رینکنگ؛ ٹیسٹ میں آسٹریلیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا پہلا نمبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
بڑا استعفیٰ آگیا
اسامہ میر کو ڈراپ کرنے اور حسن علی کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ سامنے آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version