Advertisement

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، بابر اعظم کی تنزلی کے بعد دسویں پوزیشن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔

آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد دسویں نمبر پر آگئے ہیں۔

دیگر کھلاڑیوں میں حسن علی ، شاہین آفریدی اور نعمان علی نے اپنی کیرئیر  بیسٹ رینکنگ حاصل کر لی ہے۔

حسن علی بولرز کی رینکنگ میں چودھویں، شاہین آفریدی بائیسویں جبکہ نعمان علی چھیالیسویں نمبر پر براجمان ہیں۔

بیٹنگ کی فہرست میں عابد علی 38 درجہ بہتری کے بعد 40 ویں پوزیشن پر آگئے ہیں جبکہ اظہرعلی 4 درجہ بہتری کے بعد 16 ویں نمبر آگئے ہیں۔

جاری کردہ رینکنگ کے مطابق نعمان علی کی بیٹنگ رینکنگ میں بھی بہتری آئی  ہے۔انہوں نے 97 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر 35 درجے ترقی کے بعد 116 ویں نمبر پر جگہ بنا لی ہے۔

واضح رہے کہ بولرز اور آل راؤنڈرز کی ٹاپ ٹین فہرست میں کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کا نام شامل نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز: کمنٹری پینل میں کون کون شامل؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ بدل دی، دنیا کا پہلا فٹبالر جس کی دولت اربوں میں جا پہنچی
ویمنز ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی
افغانستان فٹبال ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی، کل کا پاک افغان میچ شیڈول کے مطابق ہوگا
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version