ملتان سلطانز کی پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست

پی ایس ایل 6 کے کل ہونے والے میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 08 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے 21 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے تھے جبکہ ملتان سلطانز نے 167 رنز کا ہدف 27 گیند قبل ہی پورا کر لیا ۔
ملتان سلطانز کے شاہنواز دھانی نے 31 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ محمد رضوان نے ناٹ آؤٹ رہتے ہوئے 56 گیندوں پر 82 رنز بنائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

