Advertisement

پی ایس ایل 6، لاہور قلندرز کو 80 رنز سے شکست

پی ایس ایل 6 میں گزشتہ روز ہونے والے میچ میں ملتان سلطان نے لاہور قلندرز کو 80 رنز سے شکست دے دی ہے۔

ابوظہبی میں ملتان سلطان اور لاہور قلندرز کے درمیان ہونے والے میچ میں لاہور کی ٹیم ایک سوستر رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف نواسی رنز ہی بنا سکی۔

میچ میں ملتان نے مقررہ اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پرایک سوانہتر رنز بنائے تھے۔

[amazonad category=”Electronics”]

لاہورکےجیمزفالکنربائیس رنزبناکرنمایاں رہے جبکہ محمدحفیظ نےچودہ اورآغا سلمان نے تیرارنز بنائے اور چاروکٹیں حاصل کرنےپرشاہنوازدھنی میچ کےبہترین کھلاڑی قرارپائے۔

Advertisement

عمران خان نے تین، مضار ربانی نے دو اورعمران طاہر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ، اسکے علاوہ صہیب مقصودنے ساٹھ، رلی روسونے 29 اور سہیل تنویر نے 26 رنز بنائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version