قومی ٹیم کا معیار کافی بہتر ہے، ہیڈ کوچ مصباح الحق

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کا معیار پہلے سے کافی بہتر ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق میدیا بریفنگ دیتے ہوئے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے قومی ترکٹ ٹیم کیکارکردگی اور بہتری کے حوالے سے بتایا ہے کہ۔
ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے بعد ہماری ٹیم کی فیلڈنگ کا معیار کافی بہتر ہے ، اسے اور بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔
مصباح الحق نے کہا ہے کہ ہمارے پاس وقت ہے، سیریز میں مسائل کو کم کرنے کی کوشش کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ سیریز کے لئے سب کومحنت کرنی ہوگی کیونکہ فیلڈنگ کوزیادہ پریکٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔
Advertisement
[amazonad category=”Electronics”]
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

