اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ آج ہوگا

پاکستان سپر لیگ 6 کے ہونے والے دوسرے ایلی منیٹر راؤنڈ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ آج ہوگا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق نو بجے شروع ہوگا ۔
آج ہونے والے مقابلے میں پشاور زلمی کی قیادت وہاب ریاض کریں گے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی کپتانی اسٹار آل راونڈرشاداب خان کریں گے۔
میچ کی فاتح چوبیس جون کو فائنل میں ملتان سلطانز سے ٹائٹل کے لیے ٹکرائے گی۔
[amazonad category=”Auto”]
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

