Advertisement

پی ایس ایل 6، ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج ٹکرائیں گے

psl 6

پی ایس ایل 6 کے آج ہونے والے واحد میچ میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹکرائیں گے۔

ابوظہبی میں ہونے والا یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 09 بجے شروع ہوگا۔

ایونٹ کے اس سے پہلے ہونے والے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بائیس رنز سے فتح اپنے نام کی تھی۔

ایونٹ کے پوائنٹس ٹیبل پر اسلا م آباد یونائیٹڈ  آٹھ میچز  سے 12 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ ملتان  سلطانز کے سات میچز سے چھ پوائنٹس ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آٹھ میچز سے دو فتوحات کے ساتھ چھٹے اور آخری نمبر پر ہے۔

Advertisement

دونوں ٹیموں کے لئے یہ میچ پلے آف میں پہنچنے کے اعتبار سے بےحد اہم ہے جبکہ مقابلے میں شکست کی صورت میں  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  کا ناک آوٹ اسٹیج تک  رسائی کا چانس مکمل طور پر ختم ہوجائے  گا۔

آج ہونے والے میچ میں  ملتان سلطانز   کی کپتانی محمد رضوان کریں گے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سابق پاکستانی کپتان سرفراز احمد کے زیر قیادت میدان میں اترے گی۔

[amazonad category=”Electronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version