چٹاگانگ ٹیسٹ کے پہلے دن دھواں گراؤنڈ میں داخل

پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے پہلے دن گراؤنڈ میں دھواں داخل ہو گیا۔،
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیڈیم سے ایک کلو میٹر دور واقع فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں دھواں گراؤنڈ میں داخل ہو گیا۔
تاہم دھویں سے میچ متاثر نہیں ہوا۔
پاکستان اور بنگلہ دیشن کے درمیان میں دھواں داخل ہونے کےباوجود انتظامیہ نے میچ جاری رکھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

