Advertisement

فیفا ورلڈ کپ 2022 نیا تنازع

غیر ملکی میڈیا کےمطابق قطر نے2010 میں ورلڈ کپ کی میزبانی کے لئےکیون چالکر نامی جاسوس کی خدمات لیں۔

قطر نے کیون چالکر کو بولی میں شامل دیگر ممالک کے ارکان کی جاسوسی کا ٹاسک دیا۔

کیون چالکر نے جیوری کے ارکان تک پہنچنے کےلئے ایک خوبصورت خاتون کی تصویرپر جعلی فیس بک آئی ڈی بھی بنائی۔

جاسوس کیون چالکر نے قطر کو میزبانی ملنےکے بعد بھی اپنی خدمات انجام دیں۔

قطر ورلڈ کپ کی میزبانی ملنے کے بعد بھی گزشتہ دس سال سے عالمی خبروں کا مرکز بنتا رہتا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ عالمی کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ میں صرف ایک سال باقی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version