Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نمیبیا کا نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 36 ویں میچ میں نمیبیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پہلے بالنگ کے فیصلے سے متعلق نمیبیا کے کپتان گرہارڈ اراسمس کا کہنا ہے کہ بیٹنگ کے لیے سازگار پچ اور چھوٹی  باؤنڈریز کے سبب رنز کا دفاع کرنا مشکل ہوگا۔

نمیبیا کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ جون فرائیلنک ڈی ہائڈریشن کے سبب آج کا میچ نہیں کھیل رہے  جبکہ شیکونگو کو ڈراپ کیا گیا ہے۔

ان کی جگہ برکین اسٹاک اور شالٹز کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

دوسری جانب نیوزی لینڈ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ نز بنانے کی کوشش کریں گے۔

واضح رہے کہ گروپ 2 سے سیمی فائنل  کے لیے پاکستان پہلے ہی کوالیفائی کر چکا ہے۔نیوزی لینڈ 4 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور نمیبیا 2 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version