Advertisement

انگلش کرکٹر نے سمندر کے درمیان ٹینس کھلاڑی سے منگنی کرلی

انگلش کرکٹر سیم بلنگس نے سمندر کے درمیان اپنی گرل فرینڈ اور ٹینس کھلاڑی سارا کپنٹلے سے منگنی کرلی ہے۔

آانگلش کرکٹ ٹیم کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل میچ کھیلنے والے انگلش کرکٹر سیم بلنگس نے سمندر کے درمیان منگنی کی ہے۔

سیم بلنگس نے اپنی سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر منگنی کی تصاویر شیئر کی ہیں جس کے کیپشن میں ان کا کہنا تھا کہ ہونے والی مسز بی، دنیا کا سب سے خوش قسمت شخص۔

انگلش کرکٹر کا منگنی کرنے کا یہ منفرد انداز مداحوں کو خوب پسند آیا جبکہ ان کی منگنی کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ سیم بلنگس کی منگیتر سارا کینٹلے ٹینس اسٹار ہیں جو اپنے کیریئر میں کئی ایوارڈز بھی جیت چکی ہیں جبکہ اس کے علاوہ وہ سائیکولوجی میں گریجویٹ بھی ہیں۔

خیال رہے کہ سیم بلنگس اور سارا کینٹلے نے مالدیپ کے سمندر کے درمیان منگنی کی ہے۔

یاد رہے کہ سیم بلنگس اپنے کیریئر میں 25 ون ڈے اور 33 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں اپنے ملک کی نمائندگی کرچکے ہیں جبکہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں انہیں صرف ایک میچ میں ہی کھیلنے کا موقع ملا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version