Advertisement

بغیر کوئی رن بنائے اور گیند کروائے ٹیم نے کیا 5 رنز سے آغاز؟ جانیے کیسے

بگ بیش لیگ کے میچ میں امپائر نے بیٹر کی چیٹنگ پر مخالف ٹیم کو 5 رنز دے دیے۔

شاید ہی کبھی کرکٹ کی تاریخ میں آپ نے دیکھا ہو جب ایک ٹیم نے بغیر کوئی رن بنائے اور گیند کروائے اپنی اننگ کا آغاز 5 رنز سے کیا لیکن ایسا بگ بیش لیگ کے ایک میچ میں ہوا جب امپائر نے بیٹر کی چیٹنگ پر مخالف ٹیم کو 5 اضافی رنز دے دیے۔

Advertisement

ہوبارٹ ہیوری کینز اور میلبرن اسٹارز کے میچ کے دوران ہوبارٹ ہیوری کینز کا ایک بیٹر رن لیتے ہوئے کریز سے کافی دور بلا رکھ کر دوسرے رن کے لیے دوڑ گیا جس پر امپائر نے مخالف ٹیم ملیبرن اسٹارز کو 5 رنز اضافی دیے۔

اس ویڈیو کو میلبرن اسٹارز کی جانب سے آفیشل اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیا گیا تاہم کسی نے بھی بیٹر کا نام ظاہر نہیں کیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس میچ میں ہوبارٹ ہیوری نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 20 اوورز میں 180 رنز کا ہدف کا ہدف دیا جبکہ میلبرن اسٹارز کو دیے گئے اضافی 5 رنز بھی فائدہ مند ثابت نہ ہوئے اور میلبرن اسٹارز مقررہ اوورز میں صرف 156 رنز ہی اسکور کرسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version