Advertisement

معین خان اور اعظم خان کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈٰیا پر وائرل

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کی اپنے بیٹے کی شادی میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

سابق کپتان معین خان اپنے بیٹے اویس خان کی شادی میں جھومتے دکھائی دیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جبکہ ویڈیو میں ان کے ہمراہ اداکار علی انصاری بھی موجود ہیں۔

وائرل ہونے والی میں ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معین خان کے بیٹے اویس خان کی شیندی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں معین خان نے سفید رنگ کا جوڑا اور سرخ کی واسکوٹ زیب تن کررکھی تھی جبکہ انہوں نے پیلے رنگ کا مفلر بھی ڈال رکھا تھا۔

دوسری جانب معین خان کے دوسرے بیٹے اور قومی کرکٹر اعظم خان بھی شادی کی تقریبات میں اپنے دوستوں کے ہمراہ جھومتے دکھائی دیے۔

Advertisement

واضح رہے کہ معین خان کے بیٹے اویس خان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم انصاری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں جبکہ مریم انصارف پاکستان کے معروف اداکار علی انصاری کی بھی بہن ہیں۔

اس شادی کی تقریب میں لیجنڈری کرکٹر وسیم اکریم، اداکارہ صبور علی سمیت دیگر شوبز شخصیات نے شرکت کی تھی، یاد رہے کہ اداکرہ صبور علی، علی انصاری کی منگیتر ہیں۔

خیال رہے کہ اویس خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز رواں ہفتے ہوا تھا جبکہ ان کی منگنی رواں سال فرورہ میں ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version