Advertisement

ایشز سیریز: تیسرے ٹیسٹ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی واپسی

ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنزکی واپسی ہوئی ہے۔

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز جاری ہے جس کا تیسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہوگا جبکہ اس میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی واپسی ہوگئی ہے۔

Advertisement

آسٹریلوی میڈٰیا کے مطابق پیٹ کمنز نے ایم سی جی میں بھرپور ٹریننگ کی جبکہ انہیں مائیکل نیسر کی جگہ پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پیٹ کمنز کووڈ 19 مثبت آنے والے شخص سے رابطے کی وجہ سے ایڈیلیڈ ٹیسٹ سے باہر ہو گئے تھے۔

دوسری جانب فاسٹ بولر جوش ہیزل مکمل فٹ نہ ہوسکے جبکہ انہوں نے نیٹ پر بولنگ پریکٹس بھی نہیں کی۔

Advertisement

خیال رہے کہ ایشز سیریز کے پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز میں آسٹریلیا کو انگلینڈ کے خلاف دو صفر کی برتری حاصل ہے جبکہ پہلا ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے 9 وکٹوں سے اور دوسرے ٹیسٹ میں 275 رنز سے شکست دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قومی ٹیم کے وائٹ بال ہیڈکوچ نے ٹیم کو جوائن کرلیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ووین رچرڈز کو قومی ٹیم کا مینٹور بنانے کا امکان 
پاکستان نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو تمغے جیت لیے
بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نئے بیٹ بنوالیے
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 5 لاکھ فی کس نقد انعام کا اعلان
Next Article
Exit mobile version