Advertisement

ایشز سیریز: دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے آسٹریلیا کا پلیئنگ الیون کا اعلان

لندن: انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے آسٹریلیا نے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔

آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کیا ہے جبکہ اوپنر ڈیوڈ وارنر نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا ہے جس کے بعد انہیں بھی پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement

آسٹریلیا نے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے اور ان فٹ ہونے والے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کی جگہ جھے رچرڈسن کو شامل کیا گیا ہے جبکہ ایڈیلیڈ میں ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہو گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل کرکٹ آسٹریلیا نے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کے سائیڈ اسٹرین انجری کی تصدیق کی تھی اور ساتھ میں ان کی ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شرکت کے حوالے سے کہا تھا کہ وہ اس ٹیسٹ میں دستیاب نہیں ہوگی۔

یاد رہے کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان 5 ٹیسٹ میچز پر مشتمل ایشز سیریز جاری ہے جس میں آسٹریلیا کو 1 صفر کی برتری حاصل ہے جبکہ یہ تمام میچز آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ دوسرا دن، جنوبی افریقا کے پہلی اننگ میں 6 وکٹوں پر 216 رنز
سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد برمنگھم میں انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version