Advertisement

حارث رؤف ایک بار پھر بک بیش لیگ میں شامل

قومی فاسٹ بولر حارث رؤف ایک بار پھر آٓسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں نظر آئیں گے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے ماہناز بولر حارث رؤف ایک بار پھر آٓسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں نظر آئیں گے جبکہ وہ ملیبرن اسٹارز کی نمائندگی کریں گے، حارث رؤف کا دو سال قبل لاہور قلندرز کے پلیٹ فارمز سے میلبرن اسٹارز سے معاہدہ ہوا تھا۔

اس حوالے سے میلبرن اسٹارز کے کوچ ڈیوڈ بسی کا کہنا تھا کہ اس سیزن میں اب حارث رؤف بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے، ان کی وجہ سے بولنگ کی کوالٹی اور انرجی بڑھے گی۔

ڈیوڈ بسی کا مزید کہنا تھا لاہور قلندرز کے سید فریدون بھی ڈیبیو کرچکے ہیں جبکہ حارث رؤف بھی ٹیم کا حصہ بننے کے لیے شدت سے منتظر ہیں۔

واضح رہے کہ حارث رؤف بی بی ایل کے اختتام تک میلبرن اسٹارز کو دستیاب ہوں گے جبکہ وہ برسبین ہیٹ کے خلاف اپنا پہلا میچ 27 دسمبر کو کھیلیں گے جس میں ان کی شرکت کورونا پروٹوکول سے مشروط ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version