Advertisement

فخر کی وطن واپسی، برسبین ہیٹ کی انتظامیہ کا اظہار ناراضگی

فخر زمان کی وطن واپسی پر آسٹریلین فرنچائز برسبین ہیٹ کی انتظامیہ برا مان گئی ہے۔ صرف ایک میچ کے بعد ہی وطن واپسی پر بیٹر خود بھی مایوس نظر آئے۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والئے فخر زمان کو انتظامیہ نے بی بی ایل میں صرف ایک میچ کے بعد ہی وطن واپس طلب کرلیا۔

اس تناظر میں برسبین ہیٹ کی انتظامیہ نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی نے بدقسمتی سے فخر زمان کا معاہدہ معطل کردیا ہے۔

 ان کی غیر موجودگی ٹیم کیلئے مثبت ثابت نہیں ہوگی۔ ہمیں مایوسی ہے کہ فخر ہمارے ساتھ زیادہ مقابلوں میں شرکت نہیں کرسکے۔ دوسری جانب بیٹر نے ٹیم کے بقیہ مقابلوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

یاد رہے کہ برسبین ہیٹ کی انتظامیہ نے فخر زمان کو انجرڈ پلئیر ٹام ای بیل کی عدم دستیابی کے باعث طلب کیا تھا۔

Advertisement

بی بی ایل کو چھوڑ کر وطن واپس آنے والوں  میں حارث رؤف، محمد حسنین،شاداب خان، احمد دانیال، سید فریدون شامل ہیں۔

کھلاڑی قومی ایونٹ کے حوالے سے کافی پرجوش ہیں۔پی ایس ایل کا افتتاحی مقابلہ 27 جنوری کو کراچی میں شیڈول ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version