Advertisement

چیئرمین کشمیر پریمئر لیگ کا تنخواہ اور مراعات نہ لینے کا اعلان

مظفر آباد: چیئرمین کشمیر پریمئر لیگ ارشد خان تنولی نے لیگ سے تنخواہ اور مراعات نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

چیئرمین کشمیر پریمئر لیگ ارشد خان تنولی کا کہنا تھا کہ ’میں اعلان کرتا ہوں کہ میں کشمیر پریمئر لیگ سے کوئی تنخواہ اور کوئی مراعات نہیں لوں گا، یقین دلاتا ہوں کشمیر پریمئر لیگ کے تمام وسائل صاف اور شفاف انداز میں استعمال ہوں گے۔

Advertisement

ارشد خان تنولی کا کہنا تھا کہ چاہتا ہوں میری تنخواہ کی رقم بھی کشمیر میں کرکٹ اور کرکٹ انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے استعمال ہو، کشمیر پریمئر لیگ ایک مشن اور ایک کاز کو نام ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین بننے کے بعد تمام چھ  فرنچائزز نے جس طرح مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا اس پر تمام فرنچائز مالکان کا شکر گزار ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version