Advertisement

آئی سی سی ٹیسٹ پلئیر رینکنگ جاری، شاہین شاہ کی تنزلی

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلئیر رینکنگ جاری کر دی ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئر رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق بیٹنگ میں آسٹریلیا کے مارنس لبوشین پہلے نمبر پر برقرار ہیں جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر  پر براجمان ہیں۔

آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن چوتھے نمبر چلے گئے ہیں اور پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا رینکنگ میں آٹھواں نمبر برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی نے ویمنز ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا

Advertisement

بولنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کا پہلا نمبر اور بھارت کے روی چندرن ایشون کا دوسرا نمبر برقرار ہے جبکہ نیوزی لینڈ کے کائل جیمیسن بولنگ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔

پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی ایک نمبر تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلے گئے ہیں جبکہ حسن علی کی رینکنگ میں دو درجے بہتری ہوئی ہے اور وہ ٹاپ ٹین میں آ گئے ہیں اور ان کا بولرز کی رینکنگ میں دسواں نمبر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version