Advertisement

شاہین شاہ آفریدی اپنی قیادت میں لاہور قلندز کی جیت کے لیے پُرعزم

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے پی ایس ایل7 کی تیاریوں کے لیے پریکٹس میچز کا آغاز کردیا ہے ، کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ لاہور قلندر کی قیادت کنے کے لیے پُرعزم ہوں۔

شاہین شاہ آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم میرا فیورٹ اور نمبر ون بیٹسمین ہے، لاہور قلندر اور کراچی کے خلاف میچ کراوڈ انجوائے کرے گا۔

شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل 7 کے لیے لاہور قلندرز کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں، میری کوشش ہے کہ میری قیادت میں لاہور قلندرز اچھا کرے اور جیتے، میری کوشش ہو گی کہ اچھا کروں ، اس کے لیے سو فیصد کوشش کروں گا۔

شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ایک دوسرے کو جاننے کے لیے پری کیمپ کا آغاز کیا ہے، نیٹ پریکٹس کے بعد اب پریکٹس میچز کا آغاز کریں گے۔

شاہین شاہ آفریدی نے بتایا کہ پی ایس ایل کے تمام کپتان بہترین ہیں، کپتانی کرنے کا مزہ آرہا ہے، جب سب پلئیر ہوں گے تو زیادہ انجوائے کروں گا۔

Advertisement

دوسری جانب ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی بڑے متحرک ہیں ، وہی چاہتے تھے کہ جلد کیمپ لگے انہیں کھلاڑیوں کو دیکھنا اور جاننا ہے ، جس ٹیم کا کپتان پرجوش ہو اسی کو فائدہ ہوتا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ شاہین شاہ جارح مزاج بولر ہیں ، وہ کپتانی بھی ایسی ہی کریں گے اور کامیاب ہوں گے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کا آغاز 27 جنوری سے کراچی میں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیا کپ 2025: بنگلا دیش نے افغانستان کو 8 رنز سے ہرا دیا
پہلا ونڈے؛ پاکستان ویمنز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 256 رنز کا ہدف
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version