Advertisement

نیپالی وکٹ کیپر کا ’اسپرٹ آف کرکٹ‘ کا مظاہرہ، آئی سی سی بھی تعریف کیے بنا نہ رہ سکا

کرکٹ کو ’جینٹل مین گیم ‘یعنی مہذب لوگوں کا کھیل کہا جاتا ہے ۔

ایسا صرف کہا ہی نہیں جاتا بلکہ کرکٹ میں ایسے واقعات اکثر و بیشتر دیکھنے کو ملتے ہیں جب کھلاڑی  انسانیت کی بنیاد پر ’اسپرٹ آف کرکٹ ‘کا ایسا مظاہرہ کرتے ہیں جو نہ کرنے سے ان کی ٹیم کو بڑا فائدہ  بھی ہوسکتا ہے۔

ایسا ہی ایک واقعہ 14 فروری  کو نیپال اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022  کےکوالیفائر میچ کے دوران پیش آیا جس کی ویڈیو آئی سی سی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر کی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نان اسٹرائیکنگ اینڈ پر موجود بلے باز رن لینے کے لیے بھاگا تو بالر سے ٹکراکر وکٹ کے درمیان میں گرگیا۔

اسی اثناء میں بالر نے گیند اٹھاکر کیپر کے پاس پھینک دی تاہم کیپر نے ’اسپرٹ آف کرکٹ‘ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے رن آؤٹ نہیں کیا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version