Advertisement

شاہ نواز دھانی اسٹیڈیم میں کرسیاں صاف کرنے لگے، ویڈیو وائرل

شاہنواز ڈاہانی کی قذافی اسٹیڈیم میں کرسیاں صاف کرنے کی ویڈیو وائرل

شاہنواز ڈاہانی کی قذافی اسٹیڈیم میں کرسیاں صاف کرنے کی ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی کی قذافی اسٹیڈیم میں کرسیاں صاف کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی کی پی ایس ایل 7 کے دوران قذافی اسٹیڈیم میں کرسیاں صاف کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

ویڈیو میں انہیں ٹریننگ سیشن کے دوران کرسیاں صاف کرتے دکھا گیا ہے جبکہ ان کی ویڈیو کو ساتھی کھلاڑی صہیب مسعود کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ شاہ نواز دھانی کی اس سے قبل ملتان سلطانز کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ جن میں غٖیر ملکی کھلاڑی بھی شامل ہیں، سندھی اجرک پہن کر ڈانس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

یاد رہے کہ شاہ نواز دھانی پی ایس ایل 7 میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کررہے ہیں جس کی ٹریننگ سیشن کے دوران انہیں کرسیاں صاف کرتے دیکھا گیا ہے۔

شاہ نواز دھانی پی ایس ایل 7 میں ملتان سلطانز کی جانب سے اب تک 4 میچز کھیل چکے ہیں جس میں انہوں نے 5 وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ پشاور زلمی کے خلاف میچ میں انہوں نے 3 وکٹیں حاصل کیں تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران طاہر کی شاہنواز دھانی کیساتھ سندھی بولنے کی ویڈیو وائرل

Advertisement

دوسری جانب پی ایس ایل 7 کا پہلا مرحلہ کراچی میں اختتام پذیر ہوگیا ہے جبکہ دوسرے مرحلے کا آغاز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

دوسرے مرحلے کے میچز 10 فروری تا 27 فروری تک کھیلے جائیں گے جبکہ ملتان سلطانز ایونٹ میں تک سب سے زیادہ میچز جیت کر 10 پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version