Advertisement

سنگل لینے سے انکار کرنے پر آئی سی سی نے کیوی کرکٹر کو ایوارڈ دے دیا

آئی سی سی نے ’اسپرٹ آف دی کرکٹ‘ کا ایوارڈ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل کو دے دیا ہے۔

آئی سی سی نے ’اسپرٹ آف دی کرکٹ‘ایوارڈ کا اعلان کیا ہے جو نیوزی لینڈ کے کرکٹر ڈیرل مچل کو مل گیا ہے جبکہ انہوں نے یہ ایوارڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں سنگل لینے سے انکار پر جیتا ہے۔

ڈیرل مچل یہ ایوارڈ جیتنے والے چوتھے کیوی کھلاڑٰی بن گئے ہیں جبکہ ان سے قبل یہ ایوارڈ مچل ڈینیل ویٹوری، برینڈن میک کولم اور کین ولیمسن جیت چکے ہیں۔

واضح رہے کہ 2021 میں ابوظہبی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ڈیرل مچل نے عادل رشید کی بولنگ پر رنز لینے سے انکار کیا تھا۔

ایوارڈ ملنے پر ڈیرل مچل کا کہنا ہے کہ آئی سی سی اسپرٹ آف دی کرکٹ ایوارڈ حاصل کرنا اعزاز کی بات ہے جبکہ اس طرح کا ایوارڈ حاصل کرنا بہت اچھا تجربہ ہے اور ورلڈ کپ کا حصہ بننا ایک حیرت تجربہ تھا۔

Advertisement

دوسری جانب آئی سی سی کا ایوارڈ کا اعلان کرتے ہوئے کہان ہے کہ یہ کرکٹ کا وہ لمحہ جس نے ہزاروں شائقین کا دل جیتا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version