Advertisement

شاداب خان کی انجری، زاہد محمود اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے

شاداب خان کی انجری کے باعث زاہد محمود اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے کپتان شاداب خان کی انجری کے باعث زاہد محمود کو ان کے بیک اپ کے طور پر ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ  کے کپتان شاداب خان اور ایمرجنگ فاسٹ بالر ذیشان ضمیر کل کے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ کل اسلام باد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ ہو گا۔

ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کی میڈیکل رپورٹس ابھی موصول ہوئی ہیں میڈیکل پینل جلد مزید تفصیل سے آگاہ کرے گا۔

واضح رہے کہ دونوں کھلاڑی کراچی کنگز کے خلاف میچ  میں انجری کا شکار ہوئے تھے۔  شاداب خان گروئن انجری جبکہ ذیشان ضمیر سائیڈ اسٹرین  انجری کا شکار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی سی بی اور بیکن ہاؤس کا اشتراک، نوجوان کرکٹرز کو تعلیمی اسکالرشپ ملیں گے
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں برطانیہ نے پاکستان کو ہرا دیا
ویمنز ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش سے متاثر، ایک، ایک پوائنٹ مل گیا
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
محمد رضوان کی کپتانی خطرے میں، نیا ون ڈے کپتان کون؟
ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ 2026 کی لائن اپ مکمل، عمان اور یوے ای کی طویل عرصے بعد واپسی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version