Advertisement

پاک آسڑیلیا ٹیسٹ سریز: پاکستان ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن جاری

پاک آسڑیلیا ٹیسٹ سریز: پاکستان ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن جاری

پاک آسڑیلیا ٹیسٹ سریز: پاکستان ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن جاری

راولپنڈی: پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی پریکٹس کہ لیے پنڈی اسیٹیڈیم پہنچ گئی ہے۔

پاکستان اورآسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن جاری ہے۔

Advertisement

پہلے پریکٹس سیشن میں کپتان بابر اعظم ، امام الحق  اور فواد عالم شریک ہیں جبکہ ساجد خان، نعمان علی، سعود شکیل اور سرفراز احمد بھی شامل ہیں۔

علاوہ ازیں اظہر علی اور نسیم شاہ شاہ کل پریکٹس سیشن کو جوائن کریں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان سے 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور1 ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم آج صبح پاکستان پہنچ گئی ہے۔

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچی ہے جبکہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 4 مارچ سے راولپنڈی  اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پی سی بی کے مطابق یکم مارچ صبح ساڑھے 11 بجے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور آسٹریلوی کپتان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کریں گے۔

Advertisement

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 2 روز بائیوسیکیورببل میں رہے گی جس کے دو دن بعد آسٹریلین ٹیم کے کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

خیال رہے کہ پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے لیے آن لائن ٹکٹ فروخت کے لیے پیش کردیے گئے ہیں، ٹیسٹ میچ کے لئے وی آئی پی کا ٹکٹ پانچ سو روپے جبکہ پریمئیم انکلوژر کا  ٹکٹ سو روپے کا رکھا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version