Advertisement

پی ایس ایل 7: آن لائن ٹکٹ خریدنے کے خواہشمند افراد کے ساتھ دھوکہ

پی ایس ایل کے آن لائن ٹکٹ خریدنے کے خواہشمند افراد کے ساتھ دھوکہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی آن لائن ٹکٹ ویب سائٹ شائقین کو ماموں بنانے لگی۔

آن لائن ٹکٹ خریدنے کی ’بک می‘ نامی ویب سائٹ نے کراچی بمقابلہ لاہور میچ کے ٹکٹ غائب کر دئیے۔  ٹکٹ غائب  ہونے سے شائقین رل گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ دانستہ طور پر ٹکٹ غائب کرکے آخری ٹائم پر پیسہ کمانے کی خواہشمند ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس  ایل کے دوسرے مرحلے میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کا مقابلہ 26 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔

Advertisement

پہلے مرحلے میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے 6 وکٹوں سے فتح حاصل کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
البانیہ: یورپین ڈیس ایبل اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا
راولپنڈی: پاک، ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز کے لیے فول پروف سیکیورٹی و ٹریفک پلان جاری
پی سی بی اور بیکن ہاؤس کا اشتراک، نوجوان کرکٹرز کو تعلیمی اسکالرشپ ملیں گے
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں برطانیہ نے پاکستان کو ہرا دیا
ویمنز ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش سے متاثر، ایک، ایک پوائنٹ مل گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version