Advertisement

پاکستانی باکسر آصف ہزارہ نے ایشین ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا

پاکستانی باکسر آصف ہزارہ نے ایشین ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا

پاکستانی باکسر آصف ہزارہ نے ایشین ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا

دبئی: پاکستان کے باکسر آصف ہزارہ نے ایشین ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا ہے۔

پاکستان کے شہر کوئٹہ سے تعلق رکھنے آصف ہزارہ 52 کلو گرام کیٹیگری کے سپر فلائی فائٹ میں ایک اور جیت اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔

Advertisement

پاکستانی باکسر آصف ہزارہ نے ورلڈ باکسنگ کونسل کے زیر اہتمام ایشین ٹائٹل دوبارہ جیت لیا ہے، آصف ہزارہ نے اپنے مدمقابل انڈونیشین باکسر ایسرالومان کو شکست دے کر کامیابی سے ایشین ٹائٹل کا دفاع کیا ہے۔

آصف ہزارہ نے سخت مقابلے کے بعد انڈونیشین باکسر کو شکست دی ہے، دونوں باکسرز کا مقابلہ دس راؤنڈز تک جاری رہا جبکہ آصف ہزارہ نے دس میں سے نو راؤنڈ جیت کر مقابلہ اپنے نام کیا۔

واضح رہ کہ آصف ہزارہ نے گذشتہ سال دسمبر میں دبئی میں ہی ایشین ٹائٹل جیتا تھا۔

Advertisement

دوسری جانب ایشین بوائے عثمان وزیر نے بھی کامیابی سے اپنے ٹائٹل کا دفاع کیا ہے، عثمان وزیر نے انڈونیشن باکسر کو پہلے راؤنڈ میں ہی ناک آؤٹ کردیا۔

عثمان وزیر کا مقابلہ انڈونیشن ٹاپ باکسر رمادھان ویریم سے تھا جبکہ انہوں نے ڈبلیو بی سی ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا ہے۔ عثمان وزیر نے بھی گذشتہ سال دسمبر میں دبئی میں ہی ڈبلیو بی سی ٹائٹل جیتا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version