Advertisement

پاکستان نے ہاکی میں راج کیا اور اسٹار کھلاڑی پیدا کیے ہیں، اسٹیفن بلوشر

پاکستان نے ہاکی میں راج کیا اور اسٹار کھلاڑی پیدا کیے ہیں، اسٹیفن بلوشر

پاکستان نے ہاکی میں راج کیا اور اسٹار کھلاڑی پیدا کیے ہیں، اسٹیفن بلوشر

سابق جرمن ہاکی لیجنڈ اسٹیفن بلوشر نے قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا دورہ کیا ہے۔

سابق جرمن ہاکی لیجنڈ اسٹیفن بلوشر نے قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا دورہ کیا جبکہ اس موقع پر سیکرٹری آصف باجوہ، چیئرمین سلیکشن کمیٹی منظور جونیئر بھی موجود تھے۔

انہوں نے تربیتی کیمپ کے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور کھیل کی مہارتوں پر لیکچر بھی دیا۔

اس موقع پر اسٹیفن بلوشر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو سیگفرائیڈ ایکمین کی صورت میں بہترین کوچ کی خدمات حاصل ہیں۔ پاکستان نے ہاکی میں راج کیا ہے اور اسٹار کھلاڑی پیدا کیے ہیں۔

سابق جرمن ہاکی لیجنڈ نے کہا کہ امید کرتا ہوں کہ پاکستان ہاکی کے میدانوں میں ایک بار پھر جگمگائے گا۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ پی ایچ ایف کی جانب سے ہاکی کی بہتری کے اقدامات قابل تعریف ہیں جس سے بہتر نتائج آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنڈی ٹیسٹ میں ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ جاری، رباڈا نے 119 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی
اسرائیلی پارلیمنٹ کا اقدام غزہ امن معاہدے کے لیے خطرہ ہے، امریکی وزیر خارجہ
وائٹ بال سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان؛ ٹی 20 میں بابر اور نسیم کی واپسی
پاکستانی سرفراز کی طرح بھارتی مسلمان کھلاڑی سرفراز بھی نظر انداز ، بی سی سی آئی پر شدید تنقید
پنڈی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، 94 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version