Advertisement

پنڈی کے مداحوں نے ڈیوڈ وارنر کا دل جیت لیا

پنڈی کے مداحوں نے ڈیوڈ وارنر کے دل جیت لیے

پنڈی کے مداحوں نے ڈیوڈ وارنر کے دل جیت لیے

راولپنڈی: پنڈی ٹیسٹ کے دوران ڈیوڈ وارنر کو مداحوں نے ٹھمکے لگانے پر مجبور کردیا۔

پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں درمیان راولپنڈی میں پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جس میں شائقین کی بھی ایک بڑی تعداد دیکھنے کو مل رہی ہے۔

میچ کے دوران ایک دلچسپ واقعہ دیکھنے کو ملا جب ڈیوڈ وارنر نے باجوں کی گونج پر ٹھمکے لگائے تو دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے جبکہ ان کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔

https://twitter.com/FlashCric/status/1500070094008815619

اپنی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے آسٹریلوی کھلاڑی وارنر نے راولپنڈی میں مداحوں کی تعریف کی اور کہا کہ ’پنڈی کے مداح حیرت انگیز ہیں‘۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈٰیم میں جاری ہے جس کے تیسرے دن کا کھیل آج کھیلا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنڈی ٹیسٹ: تیسرے روز کا کھیل جاری، آسٹریلیا نے کھانے کے وقفے تک 138 بنالیے

Advertisement

اس میچ کے پہلے اور دوسرے دن شائقین کی ایک بڑی تعداد دیکھنے کو ملی جو میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈٰیم میں موجود تھے جبکہ آج میچ کے تیسرے روز بھی شائقین کی ایک بڑی تعداد دیکھنے کو مل رہی ہے۔

شائقین میں ایک بڑی تعداد ان شائقین کی بھی ہے جو مہمان ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے اسٹیڈیم میں موجود ہیں اور انہوں نے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے حق میں پلے کارڈ تھام رکھے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version