نیزہ بازی کی جعلی ٹیم کھلانے کی بے ایمانی بھارت کو مہنگی پڑگئی

نیزہ بازی کی جعلی ٹیم کھلانے کی بے ایمانی بھارت کو مہنگی پڑگئی ہے۔
آئی ٹی پی ایف نے بھارت میں کھیلے گئے ورلڈکپ کوالیفائر کے نتائج منسوخ کردیے ہیں جبکہ بھارت نے اپنے ہی کھلاڑیوں کی ٹیم کو نیپال کی شرٹس پہنا کر کوالیفائر میچز کھلائے تھے۔
نتائج کی منسوخی کے بعد ورلڈکپ کوالیفائرز کی میزبانی پاکستان کو مل گئی ہے۔
آئندہ سال 6 ٹیمیں پاکستان آئیں گی جس میں نیپال ، جورڈن، لیبیا، ایران، آسٹریلیا شامل ہیں جبکہ یہ ٹیمیں پاکستان آکر کھیلیں گی۔
نیزہ بازی ورلڈکپ کوالیفائر آئندہ سال فروری مارچ میں پاکستان میں ہوں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

