Advertisement

اسٹیو اسمتھ 7 رنز کی کمی سے اہم اعزاز سے محروم رہ گئے

آسٹریلوی مڈل آرڈر بلے باز اسٹیو اسمتھ7 رنز کی کمی سے اہم اعزاز سے محروم رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیو اسمتھ کراچی ٹیسٹ کی پہلی اور اپنی مجموعی طور پر 150ویں ٹیسٹ اننگ میں 59 رنز بناکر آؤٹ ہوئے تو وہ 8 ہزار رنز سے محض 7 رنز کی دوری پر ہیں۔

اگر اسمتھ اپنی اگلی اننگ میں یہ 7 رنز بنالیتے ہیں تو وہ ٹیسٹ کرکٹ میں  تیز ترین 8 ہزار رنز بنانے والے بلے باز بن جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: اسٹیو اسمتھ بگی کیم سے ناخوش

ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8 ہزار رنز بنانے کا اعزاز سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا کے پاس ہے جنہوں نے 152 اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیا۔

Advertisement

ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین9 ہزار، 10 ہزار، 11 ہزار اور 12 ہزار رنز بنانے کا اعزاز بھی کمار سنگاکارا کے ہی پاس ہے۔

https://twitter.com/daniel86cricket/status/1505897897765785604

یاد رہے کہ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تین ٹیسٹ میچز کی سیریز  کے آخری میچ کا آغاز آج سے ہوا ہے جس میں اسٹیو اسمتھ نے بگی کیم کی دوران کھیل حرکت پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version