Advertisement

پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی جیت لی

کھیلوں کے میدانوں سے ایک اور اچھی خبر سامنے آگئی، پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی جیت لی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی کے دوسرے روز لتھوانیا کو 2-3 سے شکست دے دی۔

پہلے روز پاکستان اور لتھوانیا کا  مقابلہ 1-1 سے برابر تھا۔

آج ڈبلز میں پاکستان جبکہ ریورس  سنگلز میں لتھوانیا  نے کامیابی حاصل کرکے ٹائی 2-2 سے برابر کردی تھی۔

دوسرے ریورس سنگلز میں اعصام الحق نے پاکستان کو فتح دلوادی۔

Advertisement

ڈیوس کپ ٹائی کے تمام  مقابلے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آصف آفریدی نے ڈیبیو میچ میں 92 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
ویمنز ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ہرا دیا، قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر
پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے 333 رنز کے تعاقب میں 4 وکٹوں پر 185 رنز بنا لیے
بابراعظم کی شمولیت پر اختلافات شدید، جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلنے کا امکان نہیں
کھلاڑی کے ہمراہ دفتر آؤ اور ٹرافی لے جاؤ، محسن نقوی کا بھارتی بورڈ کے خط پر جواب
سابق کپتان مصباح الحق کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version