Advertisement

پنڈی ٹیسٹ کے دوران بابر نے امام کو تھپڑ دے مارا

پنڈی ٹیسٹ کے دوران بابر نے امام کو تھپڑ دے مارا

پنڈی ٹیسٹ کے دوران بابر نے امام کو تھپڑ دے مارا

راولپنڈی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ کے دوران کپتان بابر اعظم نے امام الحق کو تھپڑ دے مارا۔

پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے، کھیل کے تیسرے روز ایک دلچسپ مناظر دیکھنے کو ملا جب بابر اعظم نے امام الحق کو تھپڑ دے مارا۔

Advertisement

ہواں کچھ یوں کہ تیسرے دن کا کھیل جاری تھا کہ نسیم شاہ کی بال پر آسٹریلوی کھلاڑی مارنس لبوشن نے لیگ سائیڈ کی جانب زور دار شوٹ کھیلا لیکن بال فیلڈنگ پر موجود امام الحق کے کندھے پر لگ گئی۔

 

Advertisement

گیند لگنے پر امام الحق وہیں گر پڑے اور کندھے کو سہلانے لگے تب ہی کپتان بابر اعظم اور قریب میں موجود فواد عالم ان کے پاس آپہنچے۔

بابر نے امام کو گلے لگایا اور تسلی دی جس کے بعد مزاق میں بابر اعظم نے امام الحق کے سر پر تھپڑ دے مارا اور مسکراتے ہوئے واپس اپنی فیلڈنگ کی جانب چلے گئے۔

اس موقع پر قریب موجود فیلڈر فواد عالم بھی مسکراتے رہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جس کے پانچوٰیں دن کا کھیل آج کھیلا جارہا ہے جبکہ میچ بے نتیجہ رہنے کا امکان ہے۔

پنڈی اسٹیڈیم کی پچ بولرز کے لیے قبرستان ثابت ہوئی ہے تو وہیں بلے بازوں کے لیے رنز کی جنت بن گئی، گذشتہ 4 دنوں کے دوران میچ میں 900 سے زائد رنز بن چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version