Advertisement

وقار یونس پی سی بی ہال آف فیم میں شامل

قومی کرکٹ ٹیم  کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر وقار یونس کو پی سی بی ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لیے 373  ٹیسٹ اور 416 ون ڈے وکٹیں لینے والے سابق کپتان وقار یونس کو باقاعدہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا ۔

وقار یونس کو قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے کھیل کے دوران یادگاری کیپ اور تختی وصول کی۔

انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں  نیوزی لینڈ (70)، زمبابوے (62)، سری لنکا (56)، ویسٹ انڈیز (55) اور انگلینڈ (50)  کے خلاف 50 یا اس سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں۔

ون ڈے میں انہوں نے سری لنکا کے خلاف 84، نیوزی لینڈ  کے خلاف 79، ویسٹ انڈیز  کے خلاف 60، جنوبی افریقہ کے خلاف 58، بھارت کے خلاف 37، انگلینڈ کے خلاف 30، آسٹریلیا  کے خلاف 29 اور زمبابوے کے خلاف 23 وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستان کرکٹ کے لیے ان کی شاندار خدمات پر پہلے ہی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ان کے نام سے ایک اسٹینڈ وقف ہے۔

Advertisement

وقار یونس دو مرتبہ پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ بھی رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version