Advertisement

شنیرا اکرم کی بولنگ کروانے کی ویڈیو وائرل

شنیرا اکرم کی بولنگ کروانے کی ویڈیو وائرل

شنیرا اکرم کی بولنگ کروانے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کی بولنگ کروانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے سابق کپتان وسیم نے اپنی اہلیہ شنیرا اکرم کی بولنگ کروانے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔

Advertisement

          اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے وسیم اکرم نے لکھا کہ ایک نئی بولر مل گئی ہے، جسے اگلے پی ایس ایل کے ڈرافٹ میں ہونا چاہئیے، آپ کی کیا رائے ہے؟۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شنیرا اکرم بھاگتے ہوئی آتی ہیں اوردائیں ہاتھ سے گیند کرواتی ہیں جبکہ ان کی گیند پر کوئی اور نہیں خود وسیم اکرم ایک زور دار شاٹ لگاتے ہیں۔

وسیم اکرم کے فینز سے سوال کے جواب میں دلچسپ جوابات دیکھنے کو ملے جبکہ ایک مداح نے تو شنیرا اکرم کو قومی ٹیم میں ہی شامل کرنے کا مشورہ دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی سی بی اور بیکن ہاؤس کا اشتراک، نوجوان کرکٹرز کو تعلیمی اسکالرشپ ملیں گے
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں برطانیہ نے پاکستان کو ہرا دیا
ویمنز ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش سے متاثر، ایک، ایک پوائنٹ مل گیا
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
محمد رضوان کی کپتانی خطرے میں، نیا ون ڈے کپتان کون؟
ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ 2026 کی لائن اپ مکمل، عمان اور یوے ای کی طویل عرصے بعد واپسی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version