Advertisement

رنز لینے کے لیے انوکھا طریقہ ایجاد

رنز لینے کے لیے انوکھا طریقہ ایجاد

رنز لینے کے لیے انوکھا طریقہ ایجاد

کرکٹ میچ کے دوران رنز لینے کے لیے رکشوں کے استعمال کا انوکھا طریقہ ایجاد کرلیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلے باز جیسے ہی گیند کو مارتا ہے تو بیٹرز کی بجائے رنرز لینے کے لیے رکشے دوڑانا شروع کردیتے ہیں۔

Advertisement

ویڈیو میں دکھا جاسکتا ہے کہ جب ایک رکشہ دیر سے کریز پر پہنچتا ہے تو فیلڈر اسے رن آؤٹ کردیتا ہے۔

اس ویڈیو کو دیکھ کر شائقین بھی حیران رہ گئے ہیں کیونکہ آج کے دور میں 150 روپے لیٹر پیٹرول ہے اور ایسے میں رنز کے لیے اسے استعمال کرنا کسی حیرانی سے کم نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version