Advertisement

حسن علی کی کاؤنٹی کرکٹ میں شاندار بولنگ

حسن علی کی کاؤنٹی کرکٹ میں شاندار بولنگ

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کاؤنٹی چیمپئین شپ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا ہے۔

کاؤنٹی کرکٹ میں لنکا شائر کی جانب سے حسن علی نے گلوسٹر گلوسٹر شائر  کے خلاف اننگز میں 17 اوورز میں 47 رنز دےکر 6 وکٹیں لیں ہیں۔

اس حوالے سے حسن علی نے کہا کہ ایک فاسٹ بولر کے لیے 5 وکٹیں لینا ہمیشہ بہت خاص ہوتا ہے اور یہ میرے لیے بھی بہت خاص اور باعث فخر ہے۔

فاسٹ بولر حسن علی نے کہا کہ جب میں گراؤنڈ میں آیا تو میرے لیے تالیاں بجائی گئی جو میرے لیے ایک بہت بہترین لمحہ تھا۔

Advertisement

دوسری جانب مڈل سیکس کی طرف سے کھیلتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے گلمورگن کے خلاف 3 وکٹیں حاصل کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں؛ آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر نے ٹیسٹ نمبر ون بلے باز کو کلین بولڈ کردیا

یاد رہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ کو گلاسٹر شائر نے کاؤنٹی شپ اور ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے لیے حاصل کیا لیکن بدقسمتی سے کندھے کی تکلیف کے باعث کاؤنٹی شپ کی پہلی میچ میں صرف 11 اوورز ہی کرواپائے اور کرکٹ سے باہر ہوگئے تھے۔

واضح رہے کہ کاؤنٹی چیمپئین شپ کے تیسرے راؤنڈ میں پاکستان کے 8 کھلاڑی ایکش میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بھارت مصافحہ تنازع پر حارث رؤف کا بیان سامنے آگیا
ایشیا کپ، سری لنکا نے افغانستان کی لنکا 6 وکٹوں سے ڈھا دی
میجر لیگ کرکٹ کمپنی نے امریکی کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مایوس کن کارکردگی، ارشد ندیم کی قوم سے معذرت
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version