آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر نے ٹیسٹ نمبر ون بلے باز کو کلین بولڈ کردیا

آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ نمبر ون بلے باز مارنس لبوشین کو کلین بولڈ کردیا۔
حال ہی میں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے دوران شاہین شاہ آفریدی اور مارنس لبوشین کے درمیان میدان سے باہر دوستی تو میدان میں ایک دوسرے پر برتری کی تگ و دو کے چرچے رہے۔
بات یہیں تک نہیں رکی، دونوں کھلاڑی اب کاؤنٹی چیمپئن شپ میں مدمقابل آئے جس میں شاہین شاہ آفریدی نے میدان مار لیا۔
مڈل سیکس کے شاہین شاہ آفریدی نے گلیمورگن کے مارنس لبوشین کو صرف 8 رنز پر کلین بولڈ کردیا۔
Advertisement📺 | SHAHEEN BOWLS MARNUS
Take a look at how @iShaheenAfridi removed Marnus Labuschagne 🔥Not a bad first @CountyChamp wicket, eh?#OneMiddlesex pic.twitter.com/Rpp0UXRx5r
— Middlesex Cricket (@Middlesex_CCC) April 21, 2022
تاہم میدان سے باہر دونوں کھلاڑیوں کی دوستی اب بھی قائم ہے۔ میچ سے کچھ دیر قبل بھی دونوں کھلاڑیوں نے خشگوار موڈ میں ساتھ میں تصویر بنوائی تھی۔
https://twitter.com/Middlesex_CCC/status/1517078025023762432
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News