Advertisement

باکسر عامر خان ڈاکوؤں کے آگے بے بس، 2 کروڑ روپے مالیت کی گھڑی سے محروم

باکسر عامر خان ڈاکووؤں کے آگے بے بس، 2 کروڑ روپے مالیت کی گھڑی سے محروم

باکسر عامر خان ڈاکووؤں کے آگے بے بس، 2 کروڑ روپے مالیت کی گھڑی سے محروم

پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کو برطانیہ میں ان کی بیوی کے ہمراہ ڈاکوؤں نے لوٹ لیا ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو ایسٹ لندن کے علاقے لیئٹن میں ان کی بیوی کے ہمراہ لوٹ لیا گیا ہے جس میں وہ اپنی قیمتی گھڑی سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق عامر خان اپنی بیوی فریال کے ہمراہ سڑک کراس کررہے تھے کہ دو ڈاکوؤں نے ان کے سر پر بندوق تان کر انہیں لوٹ لیا۔

عامر خان ڈاکوؤں کے گھڑی طلب کرنے پر گھبراہٹ میں آگئے جس کے بعد انہوں نے فوری طور اپنی گھڑی ان کے حوالے کردی جبکہ ڈاکو گھڑی لینے کے بعد وہاں سے باآسانی فرارہوگئے۔

باکسر عامر خان کا کہنا ہےکہ اس گھڑی کی قیمت پاکستانی روپے میں تقریباً پونے دو کروڑ روپے ہوگی جبکہ یہ گھڑی 19 قیراط روز گولڈ سے بنی ہوئی تھی جس پر 719 ہیرے جڑے ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version