ایلسٹیئر کک 25 ہزار فرسٹ کلاس رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

انگلینڈ کے سابق کپتان اور سب سے کامیاب بلے باز ایلسٹیئر کک 25 ہزار فرسٹ کلاس رنز بنانے والے بلے باز بن گئے۔
تفصیلات کے مطابق کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ایسکس کی نمائندگی کرتے ہوئے پہلی اننگز میں 59 رنز کی اننگز کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا۔
ایلسٹیئر کک انگلینڈ کے سب سے کامیاب ٹیسٹ بلے باز ہیں۔
12,472 for England
9,696* for Essex
2,228 for England (A, Lions & XI)
606 for MCCAdvertisementWhat a man 💪 https://www.bolnews.com/urdu/sports/2022/04/252133/amp/
— Essex Cricket (@EssexCricket) April 14, 2022
انہوں نے 161 ٹیسٹ میچز میں 33 سنچریز اور 57 نصف سنچریز کی مدد سے 12472 رنز بنائے ہیں جبکہ فرسٹ کلاس کرکٹ کے 325 میچز میں 70 سنچریز اور 118 نصف سنچریز کی مدد سے 25026 رنز بنارکھے ہیں۔
ایلسٹیئر کک نے 92 ون ڈے میچز میں 5 سنچریز اور 19 نصف سنچریز کی مدد سے 3204 رنز بنائے جبکہ 4 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 61 رنز بنائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

