ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، سب سے زیادہ وکٹیں لینے والوں میں شاہین کا دوسرا نمبر

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والوں میں شاہین شاہ آفریدی دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2021-23 کے اب تک کھیلے گئے میچز میں سب سے زیادہ (40) وکٹیں بھارت کے جسپریت بمراہ نے حاصل کی ہیں۔
پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی 37 وکٹوں کے ساتھ دوسرے، آسٹریلیا کے پیٹ کمنز 33 وکٹوں کے ساتھ تیسرے، انگلینڈ کے اولی روبنسن 32 وکٹوں کے ساتھ چوتھے جبکہ جنوبی افریقا کے کگیسو ربادااور بھارت کے محمد شامی 30،30 وکٹوں کے ساتھ مشترکہ طور پر پانچویں نم
بھارت کے روی چندرن ایشون 29 وکٹوں کے ساتھ ساتویں، جنوبی افریقا کے مارکو جینسن اور آسٹریلیا کےنیتھن لائن 28 ،28 وکٹوں کے ساتھ مشترکہ طور پر آٹھویں جبکہ آسٹریلیا کے مچل اسٹارک 27 وکٹوں کے ساتھ دسویں پوزیشن پر موجود ہیں۔
AdvertisementJasprit Bumrah tops the list for most wickets in the #WTC23 cycle. Will anyone dethrone the Indian speedster? 🤔
The WTC state of play 👉 https://www.bolnews.com/urdu/sports/2022/04/265498/amp/ pic.twitter.com/Sf3FB2p2gx
— ICC (@ICC) April 19, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

