شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی کی ایک ہی اوور میں دو وکٹیں

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں اس وقت کئی پاکستانی کھلاڑی کھیل رہے ہیں۔
شاہین شاہ آفریدی، حسن علی، حارث رؤف، شان مسعود، اظہر علی سمیت کئی دیگر پاکستانی کھلاڑی بھی ان دنوں کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ایکشن میں ہیں۔
آج کھیلے جارہے میچز میں شاہین شاہ آفریدی نے مڈل سیکس کی نمائندگی کرتے ہوئے لیسٹر شائر کے خلاف دو گیندوں پر دو وکٹیں حاصل کرکے اپنی ٹیم کو بہترین آغاز فراہم کیا۔
What a way to start the day 😍 @iShaheenAfridi nearly has a hat-trick at Lords 🔥
AdvertisementWatch him bowl in the #LVCountyChamp LIVE 👉 https://www.bolnews.com/urdu/sports/2022/04/278662/amp/ pic.twitter.com/PBxDeukoxs
— Rothesay County Championship (@CountyChamp) April 28, 2022
لنکا شائر کی نمائندگی کرنے والے حسن علی نے ہیمپشائر کے خلاف ایک ہی اوور دو وکٹیں حاصل کرکے بہترین کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھا ہے۔
https://twitter.com/lancscricket/status/1519636592599740416
دوسری جانب یارکشائر کی نمائندگی کرنے والے حارث رؤف نے ابھی تک کینٹ کے خلاف 3 وکٹیں حاصل کرلی ہیں۔
🤩 @HarisRauf14 claims first wicket of the morning 🔥#OneRose pic.twitter.com/SIwKqpjzmk
— Yorkshire CCC (@YorkshireCCC) April 28, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

