Advertisement

بھارت کا اپنی بیس بال ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان

بھارت نے اپنی بیس بال ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت نے ساؤتھ ایشین گیمز 2023کے بیس بال ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔

 بیس بال سافٹ بال فیڈریشن آف انڈیا نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو خط  لکھا ہے جس میں آئندہ برس ہونے والے گیمز کے بیس بال ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کی گئی ہے۔

سیکریٹری انڈین فیڈریشن منوج کوہلی نے خط میں لکھا کہ ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے اور مبارکباد دیتے ہیں۔  ہم سمجھتے ہیں کہ گیمز میں بیس بال کو شامل کیا جائے گا۔

منوج کوہلی نے لکھا کہ ہم بحیثیت فیڈریشن تصدیق کرتے ہیں کہ ہم ایونٹ میں حصہ لیں گے، ہمیں باضابطہ طور پر دعوت نامہ بھیجیں تاکہ ہم ضروری تیاریاں مکمل کر سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version