پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کے بعد واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا۔
دونوں ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں آخری بار 11 نومبر 2021 کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے سیمی فائنل میں آمنے سامنے آئی تھیں جہاں آسٹریلیا نے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کی تھی۔
واضح رہے کہ ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا نے 0-1 سے فتح حاصل کی تھی جبکہ ون ڈے سیریز میں پاکستان نے 1-2 سے فتح حاصل کی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

