Advertisement

رمیز راجہ کے جانے کے بعد محمد عامر کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی ہوگی؟

رمیز راجہ کے جانے کے بعد محمد عامر کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی ہوگی؟

رمیز راجہ کے جانے کے بعد محمد عامر کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی ہوگی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا رمیز راجہ کے جانے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کا امکان ہے۔

نجی خبر رساں ادارے نے دعوی کیا ہے کہ اگر چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوتے ہیں تو پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے سکتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ ماضی میں میچ فکسرز کی شدید مخالفت کرتے ہیں جبکہ پاکستان میں عمران خان کی حکومت کی تبدیلی کے بعد پی سی بی میں بھی تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دینے لگی ہے۔

رپورٹس کے مطابق رمیز راجہ نے بھی عہدے سے الگ ہونے کا ذہن بنالیا ہے جس کے لیے انہوں نے اپنے قریبی دوستوں سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔

رپورٹس ہیں کہ چیئرمین پی سی بی آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کے بعد عہدے سے علیحدگی کا اعلان کرسکتے ہیں جبکہ اگلے ہفتے سے پی سی بی میں اعلی سطح پر بڑی تبدیلیوں کا قوی امکان ہے۔

Advertisement

علاوہ ازیں رمیز راجہ کے دور میں لگائے گئے افراد کا مستقبل بھی روشن نظر نہیں آرہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version