Advertisement

انگلش کاؤنٹی: ایلسٹیئر کک کی انوکھے انداز میں بولنگ کی ویڈیو وائرل

انگلش کاؤنٹی کے نئے سیزن میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔

انگلینڈ کے سابق کپتان اور سب سے کامیاب بلے باز ایلسٹیئر کک کی دلچسپ انداز میں بولنگ کرنے کی ایک ویڈیو  سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر وسیم جعفر نے ایلسٹیئر کک کی بولنگ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مزاحیہ کیپشن میں لکھا کہ  کاؤنٹی کرکٹ  کے اس سیزن میں  یہ چل رہا ہے۔

واضح رہے کہ ایلسٹیئر کک انگلینڈ کے سب سے کامیاب ٹیسٹ بلے باز ہیں۔

انہوں نے 161 ٹیسٹ میچز میں 33 سنچریز اور 57 نصف سنچریز کی مدد سے 12472  رنز بنائے ہیں جبکہ فرسٹ کلاس کرکٹ کے 325 میچز میں 70 سنچریز اور 117 نصف سنچریز کی مدد سے 24967 رنز بنارکھے ہیں۔

ایلسٹیئر کک نے 92 ون ڈے میچز میں 5 سنچریز اور 19 نصف سنچریز کی مدد سے 3204 رنز بنائے جبکہ 4 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 61 رنز بنائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version