Advertisement

آخر کب تک ہم کرکٹ کو سیاست کی نذر کرتے رہیں گے؟ رمیز راجہ

رمیز راجہ کا عہدے سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

رمیز راجہ کا عہدے سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

پاک بھارت سیریز پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا آخر کب تک ہم کرکٹ کو سیاست کی نذر کرتے رہیں گے۔

پاک بھارت سیریز پر غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ آخر کب تک ہم کرکٹ کو سیاست کی نذر کرتے رہیں گے؟ معلوم نہیں کہ آئی سی سی میں 4 ملکی ٹورنامنٹ پر کیا ردعمل ملے گا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ کرکٹ آسٹریلیا نے 4 ملکی ٹورنامنٹ کا خیر مقدم کیا ہے لیکن ابھی تک انگلینڈ اور بھارت کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے پاکستان اور بھارت کی معیشت کا بخوبی علم ہے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت نے ویور شپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے تھے جبکہ اسی طرح ایشز کی ویور شپ بھی بہت زیادہ ہے۔

رمیز راجہ نے کہا کہ ہمارے پلانز پی ایس ایل کو بہتر سے بہتر کرنے کے ہیں لیکن فرنچائز کرکٹ انٹرنیشنل میچز کا متبادل نہیں ہوسکتی۔

Advertisement

چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اپنی فول پروف سیکیورٹی کے ساتھ کرکٹ کی میزبانی کا ثبوت دیا ہے، پی ایس ایل کو آکشن کی جانب ضرور لے کر جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور ٹیسٹ دوسرا دن، جنوبی افریقا کے پہلی اننگ میں 6 وکٹوں پر 216 رنز
سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد برمنگھم میں انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version