Advertisement

ایشیا ہاکی کپ: جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی

ایشیا ہاکی کپ میں جاپان نے پاکستان کو 2-3 سے شکست دے دی۔

انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں جاری ایشیا ہاکی کپ کے اہم مقابلے میں جاپان نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو  2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔

کھیل کی قابل ذکر بات  پاکستان کے 12 کھلاڑی میدان میں ہونے کے سبب ایک گول کا منسوخ ہونا ہے۔

ریفری کے مطابق پاکستان کی جانب سے گول اسکور ہوا تو اس وقت 12 پاکستانی کھلاڑی میدان میں موجود تھے جس کے باعث قومی کپتان کو یلو کارڈ دکھاکر کچھ دیر کے لیے میدان بدر کردیاتھا۔

تاہم واضح رہے کہ پاکستان کے 12 کھلاڑی میدان میں ہونے کا کوئی ویڈیو ثبوت موجود نہیں تھا۔

Advertisement

خیال رہے کہ ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کے سپر فور میں کوالیفائی کرنے کا انحصار بھارت اور انڈونیشیا کے میچ پر ہے، جس میں بھارت کو انڈونیشیا کو 16 گول کے مارجن سے ہرانا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version