Advertisement

محمد کیف نے ورلڈ کپ 2003 میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کی وجہ بتادی

محمد کیف نے ورلڈ کپ 2003 میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کی وجہ بتادی

محمد کیف نے ورلڈ کپ 2003 میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کی وجہ بتادی

بھارت کے سابق بلے باز محمد کیف کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ 2003 میں پاک بھارت میچ کے دوران سچن ٹنڈولکر کا کیچ ڈراپ ہونے کی وجہ سے میچ کا پانسہ پلٹ گیا تھا۔

کھیلوں کے خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے سابق بلے باز محمد کیف کا کہنا ہے کہ اگر ورلڈ کپ 2003 کے پاک بھارت میچ میں عبدالرزاق سچن ٹنڈولکر کا کیچ پکڑ لیتے تو پاکستان میچ جیت جاتا۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان کے پاس سچن ٹنڈولکر کو آؤٹ کرنے کا بہترین موقع تھا لیکن عبدالرزاق مڈ آف پر گیند کو نہیں پکڑ سکے جس کی سے وجہ وسیم اکرم بھی غصہ تھے۔

انہوں نے کہا کہ عبدالرزاق بولرر کے بہت قریب تھے اور اگر اس وقت وہ کیچ پکڑ لیتے تو میچ کا پانسہ پلٹ جاتا کیونکہ سچن اچھی بلے بازی کررہے تھے۔

محمد کیف کہتے ہیں میچ میں میرا کردار ان کا ساتھ دینا تھا کیونکہ مجھے ڈریسنگ روم سے ہدایت ملی تھیں کہ اس وقت سچن اچھی فارم میں ہیں لہذا انہیں اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے دیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس میچ میں سچن ٹنڈولکر اور محمد نے 103 رنز کی اچھی شراک قائم کرکے میچ کو بھارت کے حق میں موڑ دیا تھا جبکہ اس میچ میں محمد کیف نے 60 گیندوں پر 35 رنز اسکور کیے تھے۔

یاد رہے کہ ورلڈ کپ 2003 کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صاحبزادہ فرحان اور دھونی کے اسٹائل میں مماثلت، مگر اعترض کیوں؟ گن سیلیبریشن اورکون کون کرچکا؟
بھارتیوں کو پھر مرچیں لگ گئیں، رونالڈو نے بھی حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرایا، ویڈیو وائرل
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version